پاسداران حریم ولایت

متن مرتبط با «عاشورا و امام رضا» در سایت پاسداران حریم ولایت نوشته شده است

سلسلہ سیرت بنی حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم قسط 1 آج سے ہم بات

  • نیلوبلاگ

    آخرين نوشته هادسته بندي هاجستجولينک هاي روزانهآرشيوبرچسب هالينک دوستانپاسداران حریم ولایت سلسلہ سیرت بنی حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم قسط 1  آج سے ہم باتسلسلہ سیرت بنی حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم قسط 1آج سے ہم بات کریں گے اپنے آخری نبی محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جن کی زات کسی تعارف کی محتاج نہیں لیکن کچھ لوگوں انھیں اپنے جیسا پشر سمجھتے تو کچھ انھیں علی کا بھائی کہنا ناجائز بتاتے اور کچھ لوگ یہ گمان کرتے کہ شیعہ خیر البریہ امام علی کو رسول اکرم ص سے افضل جانتے ھیں تو سلسلہ میں باہم ربط رکھیے گا آپ پر آشکار ھو جاے گا کہ حقیقت کیا ھےجب بھی دنیا میں کسی تنظیم کا سلسلے کی ابتدا کی جاتی ھے چاہیے وہ مذہبی ھو یا سیاسی تو ہمیشہ دو چیزوں کا پہلے حساب لگایا جاتا ھے ایک افرادی قوت جسے س...

    ادامه مطلب
  • سید سیستانی دام ظلہ العالی اور اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ ۔ فتوی کی وضاحت اور غلط فھمی کا ازالہ...

  • نیلوبلاگ

    سید سیستانی دام ظلہ العالی اور اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ ۔ فتوی کی وضاحت اور غلط فھمی کا ازالہ بہت سارے مؤمنین نے پرسنل بھی اس بارے پوچھا ہے کہ یہ کوئی نیا فتویٰ آیا ہے، اس کی تفصیل کیا ہے؟ تو عرض خدمت یہ ہے کہ یہ کوئی نیا فتویٰ نہیں ہے بلکہ بہت ہی پرانا فتویٰ ہے کہ جسے آج سے تقریبا دس بارہ سال قبل ہم نے پڑھا تھا اور اس پرکافی ڈسکشن بھی ہوئی تھی ۔ آج بھی یہ فتویٰ رسمی ویب سائیٹ پر موجود ہے لیکن بہت سارے مؤمنین اس فتوے کو درست نہیں سمجھ پا رہے اور غلط...

    ادامه مطلب
  • خیر_دنیا_و_آخرت

  • نیلوبلاگ

    آخرين نوشته هادسته بندي هاجستجولينک هاي روزانهآرشيوبرچسب هالينک دوستانپاسداران حریم ولایت خیر_دنیا_و_آخرتخیر_دنیا_و_آخرتحضرت امام صادق علیہ السلامكتَبَ رَجُلٌ إِلَى اَلْحُسَيْنِ بْنِ عَلِيٍّ عَلَيْهِمَا اَلسَّلاَمُ: يَا سَيِّدِي أَخْبِرْنِي بِخَيْرِ اَلدُّنْيَا وَ اَلْآخِرَةِ فَكَتَبَ إِلَيْهِ « بِسْمِ اَللّٰهِ اَلرَّحْمٰنِ اَلرَّحِيمِ » أَمَّا بَعْدُفَإِنَّهُ مَنْ طَلَبَ رِضَى اَللَّهِ بِسَخَطِ اَلنَّاسِ كَفَاهُ اَللَّهُ أُمُورَ اَلنَّاسِ وَ مَنْ طَلَبَ رِضَى اَلنَّاسِ بِسَخَطِ اَللَّهِ وَكَلَهُ اَللَّهُ إِلَى اَلنَّاسِ وَ اَلسَّلاَمُ حضرت امام صادق علیہ السلام اپنے والد اور انہوں نے اپنے والد سے روایت فرمائی:کسی شخص نے حضرت امام حسین بن علی علیہما السلام کو تحریر کیا: اے میرے آقا! مجھے دنی...

    ادامه مطلب
  • سلسلہ سیرت بنی حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم قسط 1 آج سے ہم بات

  • نیلوبلاگ

    سلسلہ سیرت بنی حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم قسط 1آج سے ہم بات کریں گے اپنے آخری نبی محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جن کی زات کسی تعارف کی محتاج نہیں لیکن کچھ لوگوں انھیں اپنے جیسا پشر سمجھتے تو کچھ انھیں علی کا بھائی کہنا ناجائز بتاتے اور کچھ لوگ یہ گمان کرتے کہ شیعہ خیر البریہ امام علی کو رسول اکرم ص سے افضل جانتے ھیں تو سلسلہ میں باہم ربط رکھیے گا آپ پر آشکار ھو جاے گا کہ حقیقت کیا ھےجب بھی دنیا میں کسی تنظیم کا سلسلے کی ابتدا کی جاتی ھے چاہیے وہ مذہبی ھو یا سیاسی تو ہمیشہ دو چیزوں کا پہلے حساب لگایا جاتا ھے ایک افرادی قوت جسے ساتھ دینے والے یا قربان ھونے والے کہا جا سکتا ھے اور دوسری اہم چیز پیسہ تو شلیں یہ بھی دیکھیں گے کہ مشن نبی آخرالزمان میں جب خون کی ضرورت پڑی خون کس گھرانے کا ...

    ادامه مطلب
  • سید سیستانی دام ظلہ العالی اور اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ ۔ فتوی کی وضاحت اور غلط فھمی کا ازالہ...

  • نیلوبلاگ

    سید سیستانی دام ظلہ العالی اور' href='/last-search/?q=اور'>اور اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ ۔ فتوی کی وضاحت اور غلط فھمی کا ازالہبہت سارے مؤمنین نے پرسنل بھی اس بارے پوچھا ہے کہ یہ کوئی نیا فتویٰ آیا ہے، اس کی تفصیل کیا ہے؟تو عرض خدمت یہ ہے کہ یہ کوئی نیا فتویٰ نہیں ہے بلکہ بہت ہی پرانا فتویٰ ہے کہ جسے آج سے تقریبا دس بارہ سال قبل ہم نے پڑھا تھا اور اس پرکافی ڈسکشن بھی ہوئی تھی ۔آج بھی یہ فتویٰ رسمی ویب سائیٹ پر موجود ہے لیکن بہت سارے مؤمنین اس فتوے کو درست نہیں سمجھ پا رہے اور غلط فھمی کا شکار ہو رہے ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ جو بھی چیزیں یونی لیور برادر کی ہوں یا کسی برٹش کمپنی کی ہوں ان کا استعمال حرام ہے یعنی وہ یہ سمجھ رہے ہیں کہ بس میڈ ان برٹش یا میڈ بائی لیور برادر ہو یہی کافی ہے اس کے ح...

    ادامه مطلب
  • خیر_دنیا_و_آخرت

  • نیلوبلاگ

    خیر_دنیا_و_آخرتحضرت امام صادق علیہ السلامكتَبَ رَجُلٌ إِلَى اَلْحُسَيْنِ بْنِ عَلِيٍّ عَلَيْهِمَا اَلسَّلاَمُ: يَا سَيِّدِي أَخْبِرْنِي بِخَيْرِ اَلدُّنْيَا وَ اَلْآخِرَةِ فَكَتَبَ إِلَيْهِ « بِسْمِ اَللّٰهِ اَلرَّحْمٰنِ اَلرَّحِيمِ » أَمَّا بَعْدُفَإِنَّهُ مَنْ طَلَبَ رِضَى اَللَّهِ بِسَخَطِ اَلنَّاسِ كَفَاهُ اَللَّهُ أُمُورَ اَلنَّاسِ وَ مَنْ طَلَبَ رِضَى اَلنَّاسِ بِسَخَطِ اَللَّهِ وَكَلَهُ اَللَّهُ إِلَى اَلنَّاسِ وَ اَلسَّلاَمُ حضرت امام صادق علیہ السلام اپنے والد اور انہوں نے اپنے والد سے روایت فرمائی:کسی شخص نے حضرت امام حسین بن علی علیہما السلام کو تحریر کیا: اے میرے آقا! مجھے دنیا و آخرت کے خیر سے آگاہ کیجئے۔ تو حضرت علیہ السلام نے اس کے جواب میں تحریر فرما...

    ادامه مطلب
  • حدیث قدسی(جو شخص میرے کسی دوست کی اھانت کرتا...)

  • نیلوبلاگ

    حدیث قدسی(جو شخص میرے کسی دوست کی اھانت کرتا...)حدیث قدسیجو شخص میرے کسی دوست کی اھانت کرتا ھے وہ گویا مجھ سے لڑنے کیلۓ کمین گاہ میں بیٹھا ہے۔ واجبات کی ادائیگی سے بڑھ کر میرا تقرب حاصل کرنے کا اور ک...

    ادامه مطلب
  • امیر البیان علیه السلام کے گوہر نایاب( اہمیت استغفار)

  • نیلوبلاگ

    حجه الاسلام والمسلمین السید انیس الرحمان علوی نجفیjoin us:https://pakistan72.blogsky.com//...

    ادامه مطلب
  • شهادت قاسم سلیمانی و جانشین فرمانده الحشد الشعبی ابومهدی المهندس به همه مسلمانان عالم تسلیت باد

  • ماتم و عزاداری ک ثبوت دلائل قرآن اور مختلف اہلسنت کی کتابو ں سے*xa0

  • نیلوبلاگ

    *ماتم و عزاداری ک ثبوت دلائل قرآن اور مختلف اہلسنت کی کتابو ں سے*ملاحضہ فرمائیںبسم اللہ الرحمن الرحیمسورة النسا ، آیت،148ترجمہ۔اللہ پسند نہیں کرتا ماتم کو۔ ہاں مگر سوائے اس کے لیے جو مظلوم ہو۔مختلف ک...

    ادامه مطلب
  • کربلا میں داخل ہوتے وقت امام حسین ع کا خطبہ

  • نیلوبلاگ

    *خطبہ امام حسین ع سے اقتباس (۱)**(کربلا میں داخل ہوتے وقت آپ کا خطبہ)*کیا تم نہیں دیکھتے کہ حق پر عمل نہیں کیاجارہا جبکہ باطل پر عمل کرنے سے روکا نہیں جارہا۔ایسی صورتحال میں مومن سزاوار ہے کہ اپنے رب سے ملاقات کا اشتیاق ظاہر کرے۔ہاں! ایسی صورتحال میں موت کو بہت بڑی سعادت سمجھتا ہوں اور ظالموں کے ساتھ زندگی گزارنے کو بہت بڑی بدبختی اور ذلت سمجھتا ہوں۔*(مقتل لہوف، صفحہ 34)*...

    ادامه مطلب
  • عصر غیبت اور هماری ذمه داری...

  • نیلوبلاگ

    انتظار فرجاور وظیفہ جو مؤمنین پر عائد ہوتا ہے انتظار فرج ہے ۔کچھ لوگ لفظ انتا؟ر سے غلط معنی لیتے ہیں اور انتظار کو ایک ایسی حالت تصور کرتے ہیں کہ جس میں انسان بیٹھ کر یہ سوچتا ہے کہ فلانی مثلا کب آئے...

    ادامه مطلب
  • امام عصر اور هماری ذمه داریاں...

  • نیلوبلاگ

    پندرہ شعبان کی مناسبت سے اپ سب کو چشن امام زماں عج بہت مبارک ہو۔۔۔ہمارے وقت کا امام ہماری نظروں سے اوجھل ہے اور وہ چاہتے ہیں کہ انکو ڈھونڈا جاے لیکن افسوس ہم ایسا نہیں کرتے ہیں۔۔۔عزیزان ہمیشہ ہم امام ...

    ادامه مطلب
  • صلوات کا ثواب

  • انکا گناه فقط... شیعه هونا

  • فوائد صلوات...

  • نیلوبلاگ

    اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْصلوات:خداوند عالَم کی طرف سے انسان کے لئے بہترین ہدیہ ہے ۔صلوات:جنت کا تحفہ ہے۔صلوات :روح کو جلاورشنی بخشتی ہے۔صلوات: ایسی خوشبو ہے...

    ادامه مطلب
  • ماجرای فدک و خطبه فدکیه

  • نیلوبلاگ

    ماجرای فدک و خطبه فدکیه پس از فوت پیامبر(ص)، ابوبکر با به دست گرفتن قدرت دستور تصرف فدک را داد.این دهکده که تا زمان وفات پیامبر اکرم(ص) در دست حضرت فاطمه(س) بود و افرادی به عنوان وکیل، کارگزار و کا...

    ادامه مطلب
  • صلوات

  • نیلوبلاگ

    ٱللَّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ...

    ادامه مطلب
  • جملات ناب امام رح و رهبر معظم درباره انقلاب اسلامی

  • نیلوبلاگ

    جملات امام خمینی و خامنه ای درباره انقلاب انقلاب اصیل ماجلوه ای از نهضت پر عظمت حضرت رسول ا… (ص ) است . امام خمینی(ره)—————— جملات امام خمینی و خامنه ای درباره انقلاب ——————-خون شهیدان ، انقلاب و اسلام را بیمه کرده است . امام خمینی(ره)—————— جملات امام خمینی و خامنه ای درباره انقلاب ——————-رمز پیروزی شما ایمان و وحدت کلمه بود . امام خمینی(ره)—————— جملا...

    ادامه مطلب
  • وسیلہ در وسیلہ

  • نیلوبلاگ

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیموسیلہ در وسیلہ تحقیق و تحریر: طیّب کاظمیاللہ نے واضح الفاظ میں فرما دیا کہ میرے پاس ڈائریکٹ آنے کی یا کچھ بھیجنے کی ضرورت نہیں ہے۔ میرے پاس آنے یا بھیجنے کے لیے وسیلہ تلاش کرو۔ جیسا کہ سورہ مائدہ میں ارشاد ہوا۔ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ وَابْتَغُوا إِلَيْهِ الْوَسِيلَةَ ۔۔۔۔۔۔۔(35 ترجمہ: ایمان والو اللہ سے ڈرو اور اس تک پہنچے کا وسیلہ تلاش کرو۔قرآن نے نا صرف وسیلہ تلاش کرنے کا کہا بلکہ وسیلہ دکھا بھی دیا۔ جیسا کہ سورہ آل عمران آیت 28 ترجمہ: خبردار صاحبانِ ایمان .مومنین کو چھوڑ کر کفار کو اپنا و لی اور سرپرست نہ بنائیں کہ جو بھی ایسا کرے گا اس کا خدا سے کوئی تعلق نہ ہوگا۔۔۔۔۔الخسورہ آل عمران آیت 31ترجمہ: اے پیغمبر! کہہ دیجئے کہ اگر تم لوگ اللہ سے ...

    ادامه مطلب