خرید بک لینک

درباره سایت

پاسداران حریم ولایت

آخرین مطالب

امکانات وب

*خطبہ امام حسین ع سے اقتباس (۱)*

*(کربلا میں داخل ہوتے وقت آپ کا خطبہ)*

کیا تم نہیں دیکھتے کہ حق پر عمل نہیں کیاجارہا جبکہ باطل پر عمل کرنے سے روکا نہیں جارہا۔ایسی صورتحال میں مومن سزاوار ہے کہ اپنے رب سے ملاقات کا اشتیاق ظاہر کرے۔
ہاں! ایسی صورتحال میں موت کو بہت بڑی سعادت سمجھتا ہوں اور ظالموں کے ساتھ زندگی گزارنے کو بہت بڑی بدبختی اور ذلت سمجھتا ہوں۔

*(مقتل لہوف، صفحہ 34)*

برچسب: نویسنده: متین رنجبر تاريخ: سه شنبه 30 مهر 1398 ساعت: 3:20

صفحه بندی