خرید بک لینک

درباره سایت

پاسداران حریم ولایت

آخرین مطالب

امکانات وب

_*Ì¡Íx8clÌ¡*̡̡ ̴̡ı̴̴̡ ̡̡͡|̲̲̲͡͡͡ ̲âx96«Ì²Í¡ ̲̲̲͡͡Ïx80̲̲͡͡ ̲̲͡âx96«Ì²Ì²Í¡Í¡ ̲|̡̡̡ Ì¡ ̴̡ı̴̡̡ *Ì¡Íx8clÌ¡*̡̡_سÙx84اÙx85 عزÛx8cزاÙx86 Ø®Ûx8cÙx84Ûx8c Ø®Ùx88Ø´ Ø¢Ùx85دÛx8cد تصاÙx88Ûx8cرÙx85تØxadرک شباÙx87Ùx86Ú¯ www.shabahang20.blogfa.com _*Ì¡Íx8clÌ¡*̡̡ ̴̡ı̴̴̡ ̡̡͡|̲̲̲͡͡͡ ̲âx96«Ì²Í¡ ̲̲̲͡͡Ïx80̲̲͡͡ ̲̲͡âx96«Ì²Ì²Í¡Í¡ ̲|̡̡̡ Ì¡ ̴̡ı̴̡̡ *Ì¡Íx8clÌ¡*̡̡_

http://sheklakveblag.blogfa.com/ پرÛx8cسا دÙx86Ûx8cاÛx8c Ø´Ú©Ùx84Ú© Ùx87ا

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ
صلوات:خداوند عالَم کی طرف سے انسان کے لئے بہترین ہدیہ ہے ۔
صلوات:جنت کا تحفہ ہے۔
صلوات :روح کو جلاورشنی بخشتی ہے۔
صلوات: ایسی خوشبو ہے جو انسان کے منہ کو معطر کر دیتی ہے۔
صلوات: پل صراط کا نور ہے۔
صلوات: انسان کی شفاعت کا ذریعہ ہے۔
صلوات: ذکر الہی ہے۔
صلوات: نماز میں کمال کا باعث ہے۔
صلوات:کمال دعا اور استجابت دعا کا باعث ہے۔
صلوات: تقرب انسان کا باعث ہے ۔
صلوات: خواب میں زیارت پیغمبرؐ سے شرفیاب ہونے کا ذریعہ ہے۔
صلوات: آتش جہنم کے مقابلہ میں سپر ہے۔
صلوات:عالَم برزخ اور قیامت میں انسان کی مونس ہے۔
صلوات: انسان کی تین عالَم میں ضمانت لیتی ہے۔
صلوات:خدا کی طرف سے رحمت و برکت اور فرشتوں کی طرف سے گناہوں کا پاک کرنا اور لوگوں کی طرف سے دعا ہے۔
صلوات:قیامت میں سب سے برتر عمل ہے۔
صلوات: وہ سب سے زیادہ وزنی چیز ہے جو قیامت کے دن اعمال کے ترازو میں رکھی جائیگی۔
صلوات: پسندیدہ عمل ہے۔
صلوات: آتش جہنم کو خاموش کرتی ہے۔
صلوات: نماز کی زینت ہے۔
صلوات: گناہوں کو ختم کرتی ہے ۔
صلوات: فقرونفاق کو دور کرتی ہے۔
صلوات: بہترین معنوی دوا ہے۔
کتنا اچھا ہے کہ انسان ہمیشہ صلوات پڑھتا رہے کیونکہ پیغمبرؐ بھی ہمیشہ صلوات پڑھتے تھے ۔
ایک صلوات پڑھ کر بہتر 72 شہیدوں کا ثواب اپنے نامہ اعمال میں لکھوائیے۔


اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ۔

=

برچسب: نویسنده: متین رنجبر تاريخ: پنجشنبه 25 بهمن 1397 ساعت: 6:28

صفحه بندی