پاسداران حریم ولایت

متن مرتبط با «کل یوم عاشورا وکل ارض کربلا یعنی چه» در سایت پاسداران حریم ولایت نوشته شده است

منزل بہ منزل کربلا قسط 6

  • نیلوبلاگ

    آخرين نوشته هادسته بندي هاجستجولينک هاي روزانهآرشيوبرچسب هالينک دوستانپاسداران حریم ولایت منزل بہ منزل کربلا قسط 6منزل بہ منزل کربلا قسط 6 ( مقام" ثعلبیہ" پر مسلمؑ کی شہادت کی اطلاع. قافلہ صبر و رضا کی عظیم استقامت)عبد اللہ بن سلیمان اور منذر بن المشعل راوی ہیں کہجب ہم حج سے فارغ ہوئے تو ہماری پہلی کوشش یہی تھی کہ کسی بھی طرح حسینی قافلے سے جا ملیں تاکہ دیکھیں کہ حسینؑ کیا فیصلہ کرچکے ہیںیہاں تک کہ ہم نے مقام" زرود" پر حسینی قافلے کو دیکھا۔ اسی دوران ہم نے کوفہ کی جانب سے ایک شخص کو آتے دیکھا .مگر اس نے حسینؑ کے قافلے کو دیکھا تو اپنا راستہ الگ کرلیا مبادا ایسا نہ ہو کہ اسے آپؑ کی مدد کرنا پڑے امام حسینؑ اسے دیکھ کر رک گئے تھے گویا اس سے کوفہ کے حالات معلوم کرنا چاہتے ہوںلیکن جب آپؑ نے محسوس...

    ادامه مطلب
  • منزل بہ منزل کربلا قسط 7

  • نیلوبلاگ

    آخرين نوشته هادسته بندي هاجستجولينک هاي روزانهآرشيوبرچسب هالينک دوستانپاسداران حریم ولایت منزل بہ منزل کربلا قسط 7منزل بہ منزل کربلا قسط 7 ( قافلہ صبر و رضا کی مقام عقبہ البطن پر آمد ) الشیخ ابو القاسم جعفر بن محمد قولویہ قمی علیہ الرحمہ امام صادق علیہ السلام کی زبانی بیان کرتے ہیں کہ آپؑ نے فرمایا.جب حسینؑ مقام " بطن العقبہ" کی وادی پر چڑھے تو ایک دفعہ اپنے اصحاب باصفا و باوفا سے فرمایا" واللہ میں اپنے آپ کو صرف مقتول دیکھتا ہوں "اصحاب نے عرض کیااے ابا عبد اللہ ! یہ آپؑ کیسے فرمارھے ہیں ؟تو آپؑ نے فرمایا." میں نے خواب میں دیکھا ہے کہ چند کتے مجھے زخمی کررہے ہیں اور ان میں ایک برص زدہ کتا ہے جو مجھ پر سب سے زیادہ شدت سے حملہ آور ہوتا ہے " ( یاد رہے کہ شمر بن ذی الجوشن لعین مبروص تھا)اس کے بع...

    ادامه مطلب
  • منزل بہ منزل کربلا قسط 8

  • نیلوبلاگ

    آخرين نوشته هادسته بندي هاجستجولينک هاي روزانهآرشيوبرچسب هالينک دوستانپاسداران حریم ولایت منزل بہ منزل کربلا قسط 8منزل بہ منزل کربلا قسط 8 ( قافلہ صبر و رضا مقام " ذوحسم" پر قیام . عبرت آمیز دروس ) ** عقبہ البطن کے بعد حسینؑ بمع قافلہ صبر و رضا "ذوحسم " کے مقام پر پہنچے. ساقی کوثر کے فرزند نے یہاں دشمنوں کو ان کے جانوروں سمیت سیراب کرکے عظیم الہی اخلاق کا مظاہرہ کیا.اس پر تبصرہ ہم اہل دل پر چھوڑتے ہیں کہ وہ حسینؑ جن کے ہمراہ چھوٹے بچے اور خواتین سفر کررہے ھوں اور جنہیں اس پانی کی خود اشد ضرورت پڑ سکتی ھے۔مگر اس کریمؑ نے اپنے دشمنوں تک کو پیاسا دیکھنا گوارا نہ کیاذوحسم پر ہم اپنے محترم قارئین کو تین اقساط کے لئیے روکیں گےعلی ابن الطعان المحاربی کہتے ہیں کہمیں بھی حر کی فوج کا سپاہی تھا. جب مج...

    ادامه مطلب
  • منزل بہ منزل کربلا قسط 9

  • نیلوبلاگ

    آخرين نوشته هادسته بندي هاجستجولينک هاي روزانهآرشيوبرچسب هالينک دوستانپاسداران حریم ولایت منزل بہ منزل کربلا قسط 9منزل بہ منزل کربلا قسط 9 مقام " ذوحسم" پر قافلہ صبر و رضا کا قیام(حر بن یزید ریاحی سے ابا عبد اللہ الحسین علیہ السلام کی گفتگو )کل کی پوسٹ میں یہ بتایا گیا تھا کہ اس مقام پر حسین بن علیؑ نے حر کی فوج پر حجت تمام کی. اور کوفیوں کے خطوط پیش کیے. لیکن حر نے کسی بھی خط سے لا علمی کا اظہار کیا. اور مصر رہا کہ وہ آپؑ کو ابن زیاد کے پاس لے جا کر ہی رہے گا. مگر حسینؑ نے ان سے فرمایا" مگر شاید تمہاری موت تمہیں اس کی مہلت نہ دے" یہ کہ کر آپؑ نے اپنی فوج کو چلنے کا حکم دے دیا.مگر اس دوران آپؑ کچھ دیر کے لئے خود رکے رہے جب تک مخدرات عصمت و طہارت سوار نہیں ہوئیں. پھر آپ بھی ذوالجناح پر سوار ہ...

    ادامه مطلب
  • منزل بہ منزل کربلا قسط۔ 10

  • نیلوبلاگ

    آخرين نوشته هادسته بندي هاجستجولينک هاي روزانهآرشيوبرچسب هالينک دوستانپاسداران حریم ولایت منزل بہ منزل کربلا قسط۔ 10منزل بہ منزل کربلا قسط۔ 10 " مقام ذوحسم" پر ابا عبد اللہ حسینؑ کا خطاب اور اصحاب باوفا کا جواب "مقام ذوحسم " پر خامس ال عبا ابا عبد اللہ الحسین علیہ السلام نے جب دیکھا کہ دنیا اپنی پیٹھ دکھا چکی ہے. اور لوگ بیعت شکنی کرچکے ہیں تو آپؑ نے یہاں سے کوچ کرنے سے قبل ایک ایسا بلیغ و انقلابی خطبہ دیا .جس سے حرم رسول اللہ و اصحاب باوفا پر واضح ہو گیا کہ زینت دوش نبی حسین ابن علیؑ کا اب آگے کا کیا ارادہ ھے۔۔۔۔۔۔عقبہ بن ابی العیزاز راوی ہیں کہآپؑ نے پہلے اللہ کی حمد و ثنا بیان کی پھر فرمایا" اما بعد. اے میرے ہمراہیو! حالات تم بخوبی دیکھ رہے ہو کہ کس نہج پر پہنچ چکے ہیں. بیشک دنیا اپنا رخ ...

    ادامه مطلب
  • منزل بہ منزل کربلا قسط۔ 10

  • نیلوبلاگ

    منزل بہ منزل کربلا قسط۔ 10" مقام ذوحسم" پر ابا عبد اللہ حسینؑ کا خطاب اور اصحاب باوفا کا جواب"مقام ذوحسم " پر خامس ال عبا ابا عبد اللہ الحسین علیہ السلام نے جب دیکھا کہ دنیا اپنی پیٹھ دکھا چکی ہے. اور...

    ادامه مطلب
  • کربلا میں داخل ہوتے وقت امام حسین ع کا خطبہ

  • نیلوبلاگ

    *خطبہ امام حسین ع سے اقتباس (۱)**(کربلا میں داخل ہوتے وقت آپ کا خطبہ)*کیا تم نہیں دیکھتے کہ حق پر عمل نہیں کیاجارہا جبکہ باطل پر عمل کرنے سے روکا نہیں جارہا۔ایسی صورتحال میں مومن سزاوار ہے کہ اپنے رب سے ملاقات کا اشتیاق ظاہر کرے۔ہاں! ایسی صورتحال میں موت کو بہت بڑی سعادت سمجھتا ہوں اور ظالموں کے ساتھ زندگی گزارنے کو بہت بڑی بدبختی اور ذلت سمجھتا ہوں۔*(مقتل لہوف، صفحہ 34)*...

    ادامه مطلب
  • اربعین در کلام رهبری

  • نیلوبلاگ

    آیت الله خامنه ای" اهمیت اربعین در آن است که در این روز، با تدبیر الهی خاندان پیامبر (ص) یاد نهضت حسینی برای همیشه جاودانه شد و این کار پایه گذاری گردید. اگر بازماندگان شهدا و صاحبان اصلی، در حوادث گوناگون - از قبیل شهادت حسین بن علی (ع) در عاشورا - به حفظ یاد و آثار شهادت کمر نبندند، نسل های بعد، از دستاورد شهادت استفاده زیادی نخواهند برد."...

    ادامه مطلب
  • لبیک یا حسین یعنی کہ ۔

  • نیلوبلاگ

    لبیک یا حسین یعنی کہ ۔ ۔اسلام پر سب کچھ قربان کیا جا سکتا ہے ، لیکن اسلام کو کسی بھی چیز پر قربان نہیں کیا جا سکتا ۔ ۔ ۔ یعنی کہ اسلام قیمت رکھتا ہے ، کہ اس پر جان و مال و عزت و ناموس قربان کی جائے ۔ ۔ ۔ لبیک یاحسین یعنی کہ ۔ ۔ ۔ آپ تمام تر قوت و ہمت و جُرآت و آمادگی کے ساتھ ، ظالم کے خلاف کھڑے ہیں ۔ ۔ ۔ چاہے وہ ظالم ، آپ کے اندر ہو ، آپ کی فکر کے اندر ہو ، آپ کے جذبات کے اندر ہو ، آپ کے احساسات ک...

    ادامه مطلب
  • کربلا کے قاتلین امام حسین علیہ السلام کے سب سے کم خطرناک دشمن

  • نیلوبلاگ

    موسی صدرکربلا کے قاتلین امام حسین علیہ السلام کے سب سے کم خطرناک دشمن امام حسین علیہ السلام کے دشمنوں کی تین قسمیں ہیں:1۔ وہ جنہوں نے امام حسین علیہ السلام کو قتل کیا؛ یہ سب سے کم خطرناک دشمن ہیں، کیونکہ انھوں نے امام(ع) کے جسم کو نشانہ بنایا، جو محدود تھا۔2۔ وہ دشمن جنہوں نے امام حسین علیہ السلام کے آثار نابود کرنے کی کوشش کی۔ آپ(ع) کی قبر کو ویران کیا، زائرین کو زیارت کے لئے آنے سے باز رکھا اور...

    ادامه مطلب
  • کل یوم عاشورا و کل ارض کربلا

  • نیلوبلاگ

    کل یوم عاشورا و کل ارض کربلا حقیقت میں امام خمینی{رح} نے اپنے اسلامی انقلاب کوحسینی تحریککی بنیادوں پر قرار دیا اور وه یہ اعتقاد رکھتے تھے کہ سید الشهداء امام حسین علیه السلام کا قیام اور آپ {ع} کی شہادت کو مسلمانوں کے اجتماعی طور پر کام کرنے کا معیار قرار دیا جانا چاہئیے۔ اس سلسلہ میں امام خمینی{رح} فرماتے ہیں:" جو کام سید الشهداء {ع} نے انجام دیا، اور جو نصب العین وه رکھتے تھے اور جس راه پر وه چلے اور کامیابی انہیں شہادت کے بعد حاصل ہوئی وه اسلام کے لیے حاصل ہوئی۔ یہ سبق آموز عبارت فریضہ بھی ہے اور خوشخبری بھی، فریضہ اس لحاظ سے که مستضعفین پر فرض ہے که ...

    ادامه مطلب
  • عاشورا ایک شمع دائمی و جاویدان است

  • نیلوبلاگ

    اُمْ اَبيهاَ(سلامُ اللّه عَلَيْهاَ):u200d یادمان باشد:اول نماز حسین، بعد عزای حسین!اول شعور حسینی، بعد شور حسینی!محرم و صفر زمان بالیدن است نه فقط نالیدن!بساطش آموزه است نه موزه!تمرین خوب نگریستن است نه فقط خوب گریستن!...

    ادامه مطلب
  • عاشورا و امام حسین (ع) در کلام معصومين

  • نیلوبلاگ

    عاشورا و امام حسین (ع) در کلام معصومين امام صادق (علیه السلام) به جعفر بن عفان فرمودند : هيچ کس نيست که درباره حسين (علیه السلام) شعري بسرايد و بگريد و با آن بگرياند مگر آن که خداوند ، بهشت را بر او واجب ميکند و او را ميآمرزد . منبع : کتاب پيام عاشورا صفحه 78پيامبر اکرم (صلی الله علیه و آله و سلم):پيامبر اکرم (صلی الله علیه و آله و سلم) فرمود : درود خدا بر گريه کنندگان و عزاداران حسين (علیه السلام) و نيز بر کساني که بر دشمنان حسين لعن و نفرين ميفرستند و نيز درود خدا بر آنان که دل آنان مملو از خشم و کينه نسبت به قاتل حسين (علیه السلام) است ، کسي که به قتل حسين ...

    ادامه مطلب
  • یوم عرفہ کی اہمیت:

  • نیلوبلاگ

    یوم عرفہ کی اہمیت: اسلام میں یوم عرفہ کی بہت خاص اہمیت ہے لہذا اس مناسبت سے بہت روایات و احادیث ملتی ہیں، ملاحظہ فرمائیں:حضرت پیغمبر اکرم ﷺفرماتے ہیں: خداوند متعال عرفہ کے دن صحرائے عرفات میں اپنے حضور صف در صف حاضر ہونے والے اور عاشقانہ و عارفانہ فریادیں بلند کرنے والے اپنے با معرفت بندوں پر فخر و مباہات کرتے ہوئے فرشتوں سے فرماتا ہے :" اے میرے فرشتو! میرے بندوں کو دیکھو کہ جو دور دراز اور نزدیک سے بہت مشکلات برداشت کر کے یہاں پر آ ئے ہیں ، تمہیں گواہ بنا رہا ہوں کہ میں ان کی حاجات پوری کر رہا ہوں اور ان میں سے نیک و پرہیزگار لوگوں کی خاطر ان کے گناہوں...

    ادامه مطلب
  • برچسب‌های مرتبط

    کل یوم عاشورا و کل ارض کربلا | کل یوم عاشورا وکل ارض کربلا از کیست | سند کل یوم عاشورا وکل ارض کربلا | معنی کل یوم عاشورا و کل ارض کربلا | جمله کل یوم عاشورا و کل ارض کربلا از کیست | کل یوم عاشورا کل ارض کربلا یعنی چه | کل یوم عاشورا وکل ارض کربلا یعنی چه | کل یوم عاشورا کل ارض کربلا میثم مطیعی | جمله كل يوم عاشورا و كل ارض كربلا صحیح است ؟ | كل يوم عاشورا كل ارض كربلا