خرید بک لینک

درباره سایت

پاسداران حریم ولایت

آخرین مطالب

امکانات وب

ہائے جعفرِ صادق ہائے جعفرِ صادق
ہائے جعفرِ صادق ہائے جعفرِ صادق

ظلم ایسا تجھ پہ ڈھایا
در بدر تجھ کو پھرایا
اماں زہراؑ یاد آئیں
جب تیرے گھر کو جلایا

جب بھی دربار بلایا
شام و کوفہ یاد آیا
کربلا والوں کے غم نے
تیرا غم تجھ کو بھلایا

علم کا در پھر جلایا
آل احمد کو ستایا
پھربقیع میں ظالموں نے
بی بی زہراؑ کو رلایا

زہر صادقؑ کو کھلایا
ظلم کا وار چلایا
چهائی کاظم پے یتیمی
حق کی شمع کو بجھایا

فرش مجلس کا بچهایا
داغ ماتم کا سجایا
روئے ضرغام عرش والے
نوحه جب تو نے سنایا


ہائے جعفرِ صادق ہائے جعفرِ صادق

برچسب: ہائے,جعفرِ,صادق,ہائے,جعفرِ,صادق, نویسنده: متین رنجبر تاريخ: چهارشنبه 22 شهريور 1396 ساعت: 15:43

صفحه بندی